🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. من قال: إذا سمعت الأذان فأمسك عن القتال
جو یوں کہے: جب تم اذان کی آواز سنو تو قتال سے رک جائو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33751 ترقیم الشثری: -- 35290
٣٥٢٩٠ - حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن ابي جعفر عن الربيع عن ابي العالية ان ابا بكر كان إذا بعث جيشا إلى اهل الردة قال: اجلسوا قريبا، فإن سمعتم النداء إلى ان تطلع الشمس وإلا فاغيروا عليهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابوالعالیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب کوئی لشکرمرتدین کی طرف بھیجتے تو فرماتے: تم لوگ بستی کے قریب ہو کر بیٹھ جانا، پس اگر سورج طلوع ہونے تک اذان کی آواز سن لو تو ٹھیک ورنہ تم ان پر حملہ کردینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35290، ترقيم محمد عوامة 33751)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35290 in Urdu