🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. (باب) في الوضوء بفضل المرأة
عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 353 ترقیم الشثری: -- 353
٣٥٣ - حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان (عن) (١) عكرمة قال: لا باس بفضل وضوء المراة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا عمر بن ايوب، عن جعفر بن برقان، عن عكرمة، قال: " لا باس بفضل وضوء المراة"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ عورت نے جس پانی کو وضو کے لئے استعمال کیا ہو اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 353، ترقيم محمد عوامة 353)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 353 in Urdu