مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. من جعل السلب للقاتل
جو شخص مقتول کا چھینا ہوا مال قاتل کا حق قرار دے
ترقیم عوامۃ: 33766 ترقیم الشثری: -- 35305
٣٥٣٠٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن الاسود بن قيس العبدي عن شبر بن علقمة قال: لما كان يوم القادسية قام رجل من اهل فارس (فدعا إلى المبارزة وذكر من عظمه فقام إليه رجل قصير يقال له شبر بن علقمة قال: فقال به الفارسي) (١) هكذا -يعني احتمله ثم ضرب به الارض فصرعه، قال: فاخذ شبر خنجرا كان مع الفارسي فقال (به) (٢) في بطنه، -يعني (فخضخضه) (٣) ، ثم انقلب عليه فقتله ثم جاء بسلبه إلى سعد، فقوم اثني عشر الفا فنفله إياه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [جـ]: (محضحضه)، وفي [ط، هـ]: (فحصحصه).
(٤) مجهول؛ لجهالة شبر بن علقمة.
حضرت اسود بن قیس العبدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شبر بن علقمہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ جب جنگ قادسیہ کا دن تھا تو اہل فارس میں سے ایک آدمی کھڑا ہوا اور اس نے مقابلہ کے لیے للکارا اور اپنی بڑائی بیان کی۔ تو ایک چھوٹا سا آدمی جس کو شبر بن علقمہ کہتے ہیں۔ وہ کھڑا ہوا۔ اس پر اس ایرانی نے کہا: یہ آدمی یعنی اس نے غصہ کا اظہار کیا پھر اس نے اس شخص کو زمین پر گرا یا اور پچھاڑ دیا۔ اتنے میں شبر نے خنجر پکڑا جو اس ایرانی کے پاس تھا۔ اور اس کے پیٹ میں اس کو گاڑ دیا اس طرح کر کے اس دوران حضرت شبر رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ کو حرکت دے کر دکھلایا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ اس کے اوپر آگئے اور اس کو قتل کردیا۔ پھر آپ اس سے چھینا ہوا مال لے کر حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے پاس آئے انہوں نے اس کی بارہ ہزار قیمت لگائی اور یہ مال آپ رضی اللہ عنہ کو بطور زائد کے عطا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35305، ترقيم محمد عوامة 33766)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35305 in Urdu