🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. متى يؤمر الصبي بالصلاة؟
بچے کو نماز کا کب کہا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3513 ترقیم الشثری: -- 3531
٣٥٣١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: كان علي بن الحسين يامر الصبيان ان يصلوا الظهر والعصر جميعا والمغرب والعشاء جميعا، فيقال: يصلون الصلاة لغير وقتها، فيقول: هذا خير من ان يناموا عنها.
حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن جعفر، عن ابيه، قال: كان علي بن الحسين " يامر الصبيان ان يصلوا الظهر والعصر جميعا والمغرب والعشاء جميعا، فيقال: يصلون الصلاة لغير وقتها، فيقول: هذا خير من ان يناموا عنها"
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین بچوں کو حکم دیتے تھے کہ ظہر اور عصر کی نماز کو اکٹھاپڑھیں اور مغرب و عشاء کی نماز اکٹھا پڑھ لیں۔ کسی نے ان سے کہا کہ اس طرح تو وہ بغیر وقت کے نماز پڑھیں گے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین نے فرمایا کہ یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ نماز پڑھے بغیر سو جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3531، ترقيم محمد عوامة 3513)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3531 in Urdu