🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33786 ترقیم الشثری: -- 35326
٣٥٣٢٦ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب قال: سمعت رجلا يحدث (بمنى) (١) عن ابيه قال: بعث رسول الله ﷺ سرية كنت فيها، قال: فنهانا ان نقتل العسفاء والوصفاء (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عني).
(٢) أي: الأجراء والمماليك.
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي، أخرجه أحمد (١٥٤٢٠)، وسعيد بن منصور (٢٦٢٨)، والبيهقي ٩/ ٩١، وعبد الرزاق (٩٣٧٩).

حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وادی منی میں ایک شخص اپنے والد کے حوالہ سے نقل کر رہا تھا کہ اس کے والد نے فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا: میں بھی اس لشکر میں موجود تھا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خدمت گاروں اور غلاموں کے قتل کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35326، ترقيم محمد عوامة 33786)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35326 in Urdu