🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33790 ترقیم الشثری: -- 35330
٣٥٣٣٠ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا حسن بن صالح عن خالد بن (الغزر) (١) قال: حدثني انس بن مالك قال: كنت سفرة اصحابي (٢) وكنا إذا (استنفرنا) (٣) نزلنا بظهر المدينة حتى يخرج إلينا رسول الله ﷺ فيقول:"انطلقوا بسم الله وفي سبيل الله، تقاتلون اعداء الله في سبيل الله، لا تقتلوا شيخا فانيا، ولا طفلا صغيرا، ولا امراة ولا تغلوا" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (الفرز)، وانظر: توضيح المشتبه ٧/ ١٠٣، واللباب في تهذيب الأنساب ٢/ ٤٣٠، والإكمال ٧/ ٥١، وخلاصة التهذيب ص ١٠٢.
(٢) قال ابن قتيبة في غريب الحديث ٢/ ٣٩٨: "أي: خادمهم".
(٣) في [أ، هـ]: (استفرنا).
(٤) مجهول؛ لجهالة الغزر، أخرجه أبو داود (٢٦١٤)، والبيهقي ٩/ ٩٠، وابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ٢٣٣، والمزي ٨/ ١٥١، وتمام (٢٠٠).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے ساتھیوں کا توشہ دان اٹھاتا تھا اور جب ہمیں اللہ کے راستہ میں بھیجا جاتا تھا تو ہم لوگ مدینہ کے قریب قیام کرتے تھے۔ یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے۔ اور فرماتے: اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے راستہ میں چلو… اللہ کے راستہ میں اللہ کے دشمنوں سے قتال کرنا۔ بہت زیادہ بوڑھے کو قتل مت کرنا۔ نہ ہی چھوٹے بچوں کو، اور نہ ہی عورت کو، اور نہ ہی خیانت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35330، ترقيم محمد عوامة 33790)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35330 in Urdu