🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33797 ترقیم الشثری: -- 35337
٣٥٣٣٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي فزارة عن عبد الرحمن بن ابي عمرة الانصاري ان النبي ﷺ مر على امراة مقتولة، فقال رسول الله ﷺ:"من قتل هذه؟" فقال رجل: انا يا رسول الله، اردفتها خلفي فارادت قتلي فقتلتها، فامر بها فدفنت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عبد الرحمن بن أبي عمرة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (٩٣٨٣)، وابن جرير في مسند عمر (٧٤٦)، والحارث (٦٤٨/ بغية).
حضرت عبد الرحمن بن ابو عمرہ انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک مقتولہ عورت پر گزر ہوا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو کس نے قتل کیا؟ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! میں نے۔ اس کو میں نے اپنی سواری پر پیچھے بٹھایا تو اس نے مجھے مارنا چاہا پس میں نے اس کو مار دیا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کو دفنانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35337، ترقيم محمد عوامة 33797)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35337 in Urdu