مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
ترقیم عوامۃ: 33801 ترقیم الشثری: -- 35341
٣٥٣٤١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبيد الله عن نافع عن اسلم مولى عمر ان عمر كتب إلى عماله ينهاهم عن قتل النساء والصبيان وامرهم بقتل من جرت عليه (الموسى) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (المواسى).
(٢) صحيح.
حضرت اسلم رحمہ اللہ جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے گورنروں کو خط لکھ کر انہیں عورتوں اور بچوں کے قتل کرنے سے منع کیا۔ اور ان کو حکم دیا کہ وہ بالغوں کو قتل کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35341، ترقيم محمد عوامة 33801)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35341 in Urdu