🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33803 ترقیم الشثری: -- 35343
٣٥٣٤٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل عن الحسن عن الاسود بن سريع قال: قال رسول الله ﷺ:"ما بال اقوام بلغوا في القتل حتى قتلوا الولدان"، قال: فقال رجل من القوم: إنما هم اولاد المشركين، فقال رسول الله ﷺ:"او ليس اخياركم إنما هم اولاد المشركين (١) ، إنه ليس (من) (٢) مولود يولد إلا على الفطرة حتى يبلغ فيعبر عن نفسه او يهوده ابواه او ينصرانه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (فقال رسول اللَّه ﷺ).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس، أخرجه أحمد (١٥٥٨٩)، وعبد الرزاق (٢٠٠٩٠)، وأبو يعلى (٩٤٢)، والطحاوي في شرح المشكل (١٣٩٦)، والطبراني (٨٢٦)، والحاكم ٢/ ١٢٣، والبيهقي ٩/ ١٣٠، وابن أبي عاصم في الآحاد (١١٦٢)، والنسائي في الكبرى (٨٦١٦)، والدارمي ٢/ ٢٢٣.

حضرت اسود بن سریع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو کیا ہوا کہ انہوں نے قتل میں مبالغہ کیا یہاں تک کہ انہوں نے بچوں کو بھی قتل کردیا؟! اس پر قوم میں سے ایک شخص بولا: وہ تو مشرکین کے بچے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے میں جو بہترین لوگ ہیں کیا وہ مشرکین کی اولاد میں سے نہیں ہیں؟! بیشک کوئی بھی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر فطرت اسلام پر یہاں تک کہ جب وہ بالغ ہوتا ہے تو اظہار ما فی الضمیر کرتا ہے، یا اس کے والدین اس کو یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35343، ترقيم محمد عوامة 33803)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35343 in Urdu