🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. من رخص في قتل الولدان والشيخ
جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33809 ترقیم الشثری: -- 35349
٣٥٣٤٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس قال: اخبرني الصعب بن جثامة ان رسول الله ﷺ سئل عن (الدار) (١) من دور المشركين يبيتون وفيهم النساء والولدان فقال:"هم منهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الدور).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠١٢)، ومسلم (١٧٤٥).

حضرت صعب بن جثّامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: مشرکین کے گھروں سے اس گھر کے بارے میں جن میں سازشیں کی جاتی ہیں اس حال میں کہ ان میں عورتیں اور بچے بھی ہوتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ان ہی میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35349، ترقيم محمد عوامة 33809)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35349 in Urdu