مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. من نهى عن التحريق بالنار
جو آگ کے ساتھ جلانے سے روکے
ترقیم عوامۃ: 33819 ترقیم الشثری: -- 35359
٣٥٣٥٩ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان (تحرق) (٢) العقرب بالنار، ويقولون: مثلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (يحرق).
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ صحابہ رضی اللہ عنہ م بچھو کے آگ میں جلانے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ عبرتناک سزا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35359، ترقيم محمد عوامة 33819)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35359 in Urdu