مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. في رخص في التحريق في أرض العدو وغيرها
جس نے دشمن کی زمین یا اس کے علاوہ کسی جگہ میں جلانے میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 33829 ترقیم الشثری: -- 35369
٣٥٣٦٩ - حدثنا وكيع عن (ابيه) (١) عن حبيب بن ابي عمرة عن (سعيد) (٢) جبير: ﴿ما قطعتم من لينة﴾، قال: هي النخلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إسرائيل).
(٢) في [جـ]: (سعد).
حضرت حبیب بن ابو عمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: کہ اس آیت { مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِینَۃٍ } میں لینۃ سے مراد کھجور کا درخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35369، ترقيم محمد عوامة 33829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35369 in Urdu