🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33851 ترقیم الشثری: -- 35391
٣٥٣٩١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث بن (سوار) (١) عن الحسن وابن سيرين (قالا) (٢) : كانوا إذا غزوا فاصابوا الغنائم (٣) قسموا للفارس من الغنيمة حين (تقسم) (٤) ثلاثة اسمهم: (سهمين) (٥) لفرسه وسهما له، وللراجل سهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عواد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (قال).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (ثم).
(٤) في [ب]: (يقسم).
(٥) في [ب]: (سهمان).

حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام l جب جہاد میں فتح یاب ہوتے اور مال غنیمت ہاتھ آتا تو تقسیم غنیمت کے وقت گھوڑ سوار کو تین حصے ملتے، دو اس کے گھوڑے کے اور ایک حصہ اس کا، اور پیادہ کو ایک حصہ ملتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35391، ترقيم محمد عوامة 33851)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35391 in Urdu