🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33863 ترقیم الشثری: -- 35404
٣٥٤٠٤ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) محمد بن عبد الله (الشعيثي) (٢) عن خالد بن معدان قال: اسهم رسول الله ﷺ للعراب سهمين وللهجين سهما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الشعبي).
(٣) مرسل؛ خالد بن معدان تابعي.

حضرت خالد بن معدان سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عربی النسل گھوڑے کے لیے دو حصے اور غیر عربی گھوڑے کو ایک حصہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35404، ترقيم محمد عوامة 33863)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35404 in Urdu