🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33866 ترقیم الشثری: -- 35407
٣٥٤٠٧ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) الصباح بن ثابت البجلي قال: سمعت الشعبي يقول: إن المنذر بن (الدهر بن) (٢) (خميصة) (٣) خرج في طلب العدو، فلحقت الخيل العتاق، وتقطعت البراذين، [فاسهم للعراب سهمين وللبراذين سهما، ثم كتب بذلك إلى عمر فاعجبه ذلك، فجرت سنة للخيل بعد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (الذعر)، وفي [جـ]: (الدهر)، وفي [هـ]: (أبي).
(٣) في [هـ]: (حمصة).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يدرك ذلك، أخرجه ابن قتيبة في غريب الحديث ٢/ ٣٢٥.

حضرت شعبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت منذر بن دھر بن حمیصہ دشمن کے مقابلہ پر نکلے، عمدہ عربی النسل گھوڑے پائے گئے، اور ترکی النسل گھوڑے علیحدہ کردیئے گئے، پس عربی گھوڑوں کے لیے دو حصے اور ترکی النسل کے لیے ایک حصہ مقرر کیا، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کے متعلق لکھا، آپ نے یہ پسند کیا اور اس کے بعد گھوڑوں کے لیے یہ طریقہ جاری ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35407، ترقيم محمد عوامة 33866)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35407 in Urdu