مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
ترقیم عوامۃ: 33868 ترقیم الشثری: -- 35409
٣٥٤٠٩ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: (للمقرف) (١) سهم -وهو الهجين- ولصاحبه سهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (للمعروف).
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مقرف گھوڑے کے لیے ایک حصہ ہے (ایسا گھوڑا جو دو نسلی ہو) اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35409، ترقيم محمد عوامة 33868)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35409 in Urdu