مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟
ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
ترقیم عوامۃ: 33872 ترقیم الشثری: -- 35413
٣٥٤١٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي قال: لم يكن احد من علمائنا يسهم للبرذون.
حضرت اوزاعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے علماء میں سے کوئی بھی نہیں ہے جو ترکی النسل کو حصہ دینے کا قائل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35413، ترقيم محمد عوامة 33872)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35413 in Urdu