🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33896 ترقیم الشثری: -- 35439
٣٥٤٣٩ - حدثنا حفص بن غياث عن (بريد) (١) بن عبد الله عن ابي بردة عن ابي موسى قال: قدمنا على رسول الله ﷺ بعد فتح خيبر بثلاث، فقسم لنا ولم يقسم لاحد لم يشهد الفتح غيرنا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يزيد).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢٣٣)، ومسلم (٢٥٠٢).

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ فتح خیبر کے بعد حضور 5 کے لشکر میں حاضر ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غنیمت میں سے ہمیں بھی حصہ عطا فرمایا، اور ہمارے علاوہ کسی ایسے شخص کو حصہ عطا نہ فرمایا جو جنگ میں شریک نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35439، ترقيم محمد عوامة 33896)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35439 in Urdu