مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. من قال: ليس له شي، إذا قدم بعد الوقعة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
ترقیم عوامۃ: 33907 ترقیم الشثری: -- 35450
٣٥٤٥٠ - حدثنا وكيع قال، ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: المحروم الذي ليس له في الغنيمة شيء.
ابراہیم رحمہ اللہ المحروم کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ شخص ہے جس کیلئے غنیمت میں حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35450، ترقيم محمد عوامة 33907)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35450 in Urdu