🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من كره الفداء بالدراهم وغيرها
جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33936 ترقیم الشثری: -- 35479
٣٥٤٧٩ - حدثنا ابن فضيل عن حبيب بن ابي عمرة عن مجاهد قال: استشار رسول الله ﷺ في الاسارى يوم بدر، فقال ابو بكر: قومك -يا رسول الله- وعشيرتك (و) (١) بنو عمك فخذ منهم الفدية، وقال عمر: (اقتلهم) (٢) ، فنزلت: ﴿ما كان لنبي ان يكون له اسرى حتى يثخن في الارض﴾ (٣) [الانفال: ٦٧] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ب]: (أقبلهم).
(٣) مرسل؛ مجاهد تابعي، وورد من حديث مجاهد عن ابن عمر، أخرجه الحاكم ٢/ ٣٥٩، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٤٣.

حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوئہ بدر کے قیدیوں کے بارے میں مشورہ طلب کیا، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اے اللہ کے رسول 5 یہ آپ کی قوم اور آپ کے رشتہ دار ہیں، ان سے فدیہ لے کر آزاد کردیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا، ان سب کو قتل کردیں، پھر اس کے بارے میں قرآن کریم کی آیت { مَا کَانَ لِنَبِیٍّ أَنْ یَکُونَ لَہُ أَسْرَی حَتَّی یُثْخِنَ فِی الأَرْضِ } حضرت مجاہد فرماتے ہیں الا ثخان سے مراد قتل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35479، ترقيم محمد عوامة 33936)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35479 in Urdu