مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33944 ترقیم الشثری: -- 35488
٣٥٤٨٨ - حدثنا شريك عن محمد بن إسحاق عن ابي جعفر قال: كان علي إذا اتي باسير يوم صفين اخذ (دابته) (١) واخذ سلاحه واخذ عليه ان لا يعود وخلى سبيله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (رايته).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.
حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنگ صفین کے دن جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں قیدی لایا جاتا تو آپ اس کا سامان اور سواری ضبط فرما لیتے اور اس سے دوبارہ نہ لڑنے کا عہد لے کر اس کو رہا فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35488، ترقيم محمد عوامة 33944)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35488 in Urdu