🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. قوله: ﴿يسألونك عن الأنفال﴾ ما ذكر فيها؟
ارشاد خداوندی (یَسْأَلُونَک عَنِ الأَنْفَالِ) کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33961 ترقیم الشثری: -- 35506
٣٥٥٠٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن (مكحول) (١) وعكرمة، ﴿يسالونك عن الانفال قل الانفال لله والرسول﴾ [الانفال: ١] ، قالا: كانت الانفال لله ورسوله حتى نسختها: ﴿واعلموا انما غنمتم من شيء فان لله خمسه﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مجاهد).
حضرت مکحول اور حضرت عکرمہ رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن کریم کی آیت { یَسْأَلُونَک عَنِ الأَنْفَالِ قُلَ الأَنْفَالُ لِلَّہِ وَالرَّسُولِ } نازل ہوئی تو مال غنیمت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہوتا تھا یہاں تک قرآن کریم کی دوسری آیت { وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَیْئٍ فَأَنَّ لِلَّہِ خُمُسَہُ } نے اس کو منسوخ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35506، ترقيم محمد عوامة 33961)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35506 in Urdu