مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في الإمام ينفل قبل الغنيمة وقبل أن يقسم
امام کا تقسیم غنیمت سے قبل کچھ عطیہ اور بخشش دینا
ترقیم عوامۃ: 33965 ترقیم الشثری: -- 35510
٣٥٥١٠ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن ابن اخي خالد بن الوليد (ان) (١) الحارث قال له: اعطني، فاعطاه من الخمس قبل ان يقسم، فكره ذلك وقال: إذا خمست فاعطني.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (إلى)، وفي [أ]: (أبي)، وقبلها بياض في: [جـ، س، ك] بمقدار كلمتين.
حضرت خالد بن ولید کے بھتیجے سے مروی ہے کہ حضرت حارث نے ان سے فرمایا کہ مجھے کچھ دو، انہوں نے غنیمت تقسیم ہونے سے قبل ان کو خمس میں سے دے دیا انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ اور فرمایا جب خمس نکال لو تو پھر مجھے دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35510، ترقيم محمد عوامة 33965)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35510 in Urdu