🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟
خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33990 ترقیم الشثری: -- 35539
٣٥٥٣٩ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: الخمس بمنزلة الفيء، (يعطي) (١) منه الإمام الغني والفقير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يعطي).
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خمس بھی فئی کی طرح ہے، اس میں سے امام مالدار اور فقیر دونوں کو دے گا۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے تحریر فرمایا: جو عام فئی کا راستہ ہے وہ خمس کا بھی راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35539، ترقيم محمد عوامة 33990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35539 in Urdu