🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم
غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34002 ترقیم الشثری: -- 35552
٣٥٥٥٢ - حدثنا إسحاق بن منصور عن شريك عن يعلى بن عطاء (عن ابيه) (١) عن ابن عباس قال: لا باس ان يبيع الرجل نصيبه من المغنم قبل ان يقسم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك، هـ].
(٢) مجهول.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص تقسیم غنیمت سے قبل اپنے حصہ کی بیع کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35552، ترقيم محمد عوامة 34002)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35552 in Urdu