🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الغنائم وشرائها قبل أن تقسم
غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34004 ترقیم الشثری: -- 35554
٣٥٥٥٤ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جهضم بن عبد الله عن محمد بن إبراهيم عن محمد بن زيد عن شهر بن حوشب عن ابي سعيد الخدري قال: نهى رسول الله ﷺ عن شراء المغانم حتى تقسم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة محمد بن إبراهيم، أخرجه أحمد (١١٣٧٧)، والترمذي (١٥٦٣)، وابن ماجة (٢١٩٦)، وعبد الرزاق (١٤٩٢٣)، وأبو يعلى (١٠٩٣)، والدارقطني ٣/ ١٥، والبيهقي ٥/ ٣٣٨.
حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقسیم غنیمت سے قبل اس کی خریداری سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35554، ترقيم محمد عوامة 34004)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35554 in Urdu