مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ترقیم عوامۃ: 34049 ترقیم الشثری: -- 35603
٣٥٦٠٣ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن انه كره ان يحمل السلاح والكراع إلى ارض العدو للتجارة.
حضرت حسن رحمہ اللہ اسلحہ یا گھوڑا دشمن کی سر زمین میں تجارت کیلئے لے جانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35603، ترقيم محمد عوامة 34049)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35603 in Urdu