مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ترقیم عوامۃ: 34053 ترقیم الشثری: -- 35607
٣٥٦٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام عن (الحسن) (١) قال: لا يبعث إلى اهل الحرب (شيء) (٢) من السلاح والكراع، ولا ما (يستعان به) (٣) على السلاح والكراع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (للحسن).
(٢) في [أ، جـ]: (بشيء).
(٣) في [أ]: (مستعان به).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل حرب کی طرف اسلحہ یا گھوڑا نہیں بھیجیں گے، اور نہ ہی اسلحہ اور گھوڑے پر مدد حاصل کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35607، ترقيم محمد عوامة 34053)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35607 in Urdu