🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. من كره ذلك؟
جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34067 ترقیم الشثری: -- 35621
٣٥٦٢١ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن الشيباني قال: خرج على الناس بعث زمن الحجاج فخرج فيه إبراهيم التيمي وإبراهيم النخعي، فقال إبراهيم (التيمي) (٢) : إلى من تدعوهم؟ إلى الحجاج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال: حدثنا).
(٢) في [هـ]: (النخعي) نقلًا من الطبقات ٦/ ٢٧٩.

حضرت الشیبانی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حجاج بن یوسف کے دور حکومت میں لوگ لڑائی کیلئے نکلے تو اس میں حضرت ابراہیم تیمی اور حضرت ابراہیم نخعی بھی نکلے، حضرت ابراہیم نخعی نے فرمایا: کس کی طرف تم ان کو بلاتے ہو؟ حجاج کی طرف بلاتے ہو؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35621، ترقيم محمد عوامة 34067)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35621 in Urdu