🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. الغدر في الأمان
امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34090 ترقیم الشثری: -- 35645
٣٥٦٤٥ - حدثنا وكيع بن الجراح قال: ثنا شعبة عن ابي (الفيض) (١) عن سليم ابن عامر قال: كان بين معاوية وبين (قوم) (٢) من الروم عهد، فخرج معاوية يسير في ارضهم كي (ينقضوا) (٣) فيغير عليهم، فإذا رجل ينادي في ناحية العسكر: وفاء لا ⦗٤٥٧⦘ غدر، وفاء لا غدر، فإذا هو (عمرو) (٤) بن (عبسة) (٥) ، قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من كان بينه وبين (قوم) (٦) عهد فلا (يشد) (٧) (عقدة) (٨) ولا يحلها حتى يمضي امدها، او ينبذ إليهم على سواء" (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (القيص).
(٢) في [هـ]: (قومه).
(٣) في [أ، هـ]: (ينفضوا).
(٤) في [أ، ب]: (عمر).
(٥) في [هـ]: (عنبسة).
(٦) في [هـ]: (قومه).
(٧) في [ط، هـ]: (ينبذ).
(٨) في [ب، هـ]: (عهده).
(٩) رجاله ثقات، وذكر أبو حاتم أن سليم بن عامر لم يدرك عمرو بن عبسة، أخرجه أحمد (١٩٤٣٦)، وأبو داود (٢٧٥٩)، والترمذي (١٥٨٠)، والنسائي في الكبرى (٨٧٣٢)، وابن حبان (٤٨٧١)، والطيالسي (١١٥٥)، وأبو عبيد في الأموال (٤٤٨)، وابن زنجويه (٦٦٠)، وابن قانع ٢/ ١٩٦، والبيهقي ٩/ ٢٣١.

حضرت سلیم سے مروی ہے کہ حضرت معاویہ اور رومیوں کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ تھا، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان کے علاقہ کی طرف پیش قدمی کی تاکہ جب معاہدہ کی مدت ختم ہو تو ان پر اچانک حملہ کردیں، اچانک لشکر کے ایک طرف سے ایک شخص یہ کہتا ہوا آیا کہ وفاء لا غدر، عہد کو پورا کرو دھوکا مت دو، وہ حضرت عمرو بن عبسہ تھے، انہوں نے فرمایا میں نے رسول اکرم 5 کو فرماتے ہوئے سنا کہ: جس کا کسی قوم کے ساتھ معاہدہ ہو تو وہ اس کی گرہ کو نہ باندھے اور نہ ہی کھولے، یہاں تک کہ مدت مقررہ پوری ہو کر گزر جائے یا ان کا عہد برابری کے طور پر ان کی طرف پھینک کر ختم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35645، ترقيم محمد عوامة 34090)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35645 in Urdu