مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. الغدر في الأمان
امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا
ترقیم عوامۃ: 34093 ترقیم الشثری: -- 35648
٣٥٦٤٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا يزيد بن عبد العزيز عن الاعمش عن شقيق عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به ⦗٤٥٨⦘ يقال: هذه غدرة فلان (بن فلان) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٨٦)، ومسلم (١٧٣٦).
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر دھوکا دینے والے کیلئے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہوگا جس سے وہ پہچانا جائے گا، اور کہا جائے گا یہ فلاں بن فلاں کا دھوکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35648، ترقيم محمد عوامة 34093)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35648 in Urdu