🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. (باب) من كره أن يتوضأ بفضل وضوئها
ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 357 ترقیم الشثری: -- 357
٣٥٧ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن (سوادة) (١) بن عاصم قال: انتهيت إلى الحكم الغفاري وهو بالمربد، وهو ينهاهم عن فضل طهور المراة، فقلت: الا حبذا صفرة ذراعيها، الا حبذا كذا؟ فاخذ شيئا فرماه به، وقال: لك ولاصحابك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (أبو حاجب).
(٢) صحيح، أخرجه الطحاوي ١/ ٢٤.

حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير، عن سوادة بن عاصم، قال: انتهيت إلى الحكم الغفاري وهو بالمربد وهو ينهاهم عن فضل طهور المراة، فقلت:" الا حبذا صفرة ذراعيها الا حبذا كذا. فاخذ شيئا فرماه به، وقال: لك ولاصحابك"
حضرت سوادہ بن عاصم کہتے ہیں کہ میں نے مقام مربد میں حکم غفاری سے ملاقات کی۔ وہ لوگوں کو عورت کے پس ماندہ پانی سے منع کرتے تھے، میں نے ان سے کہا کہ ”عورت کے بازوؤں کی زردی کتنی اچھی ہوتی ہے!“ انہوں نے ایک چیز کو پکڑ کر غصے سے پھینکا اور فرمایا ”تیرے لئے اور تیرے ساتھیوں کے لئے اچھی ہوگی“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 357، ترقيم محمد عوامة 357)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 357 in Urdu