🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. الخيل وما ذكر فيها من الخير
گھوڑے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34169 ترقیم الشثری: -- 35728
٣٥٧٢٨ - حدثنا عبد الله بن إدريس ومحمد بن فضيل عن حصين عن الشعبي عن عروة البارقي رفعه قال:"الخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة ⦗٤٧٩⦘ الاجر والمغنم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١١٩)، ومسلم (١٨٧٣).
حضرت عروہ البارقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کی پیشانی پر قیامت تک خیر رکھ دی گئی ہے اجر اور غنیمت بھی اور حضرت ابن ادریس اس حدیث میں اضافہ فرماتے ہیں کہ: اور اونٹ میں اس کے مالک کیلئے عزت ہے، اور بکری بھی باعث برکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35728، ترقيم محمد عوامة 34169)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35728 in Urdu