🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. الخيل وما ذكر فيها من الخير
گھوڑے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34174 ترقیم الشثری: -- 35734
٣٥٧٣٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن سعيد البزار عن مكحول قال: قال رسول الله ﷺ:"الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة، واهلها معانون عليها" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل مجهول؛ مكحول تابعي، سعيد البزار مجهول.
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کی پیشانی میں قیامت تک خیر رکھ دی گئی ہے۔ اور ان کے مالک ان پر نگہبان و محافظ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35734، ترقيم محمد عوامة 34174)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35734 in Urdu