مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. تسخير العلج
گدھے کو مسخر کرنا (تابع کرنا)
ترقیم عوامۃ: 34200 ترقیم الشثری: -- 35759
٣٥٧٥٩ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي حرة قال: سئل الحسن عن القوم يكونون في الغزو فياخذون العلج فيسخرونه يدلهم على عورة العدو، فقال الحسن: قد كان يفعل ذلك.
حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کچھ لوگ جو جنگ میں ہیں، وہ ایک عجمی کافر کو پکڑ کر اس کو تابع کرلیتے ہیں جو ان کو دشمن کے کمزور مقامات کی نشاندہی کرتا ہے؟ فرمایا کہ تحقیق اس طرح کرلیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35759، ترقيم محمد عوامة 34200)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35759 in Urdu