مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. أهل الهمة يسبون ثم يظهر عليهم المسلمون
کچھ ذمی قید ہو جائیں پھر مسلمان ان پر غالب آ جائیں
ترقیم عوامۃ: 34204 ترقیم الشثری: -- 35763
٣٥٧٦٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن مساور الوراق قال: سالت الشعبي عن امراة من اهل الذمة سباها العدو ثم ظهر عليها المسلمون فوقعت في سهم رجل منهم، قال: ترد إلى (اهل عهدها) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أهلها).
حضرت مساور الوراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ذمیوں کی ایک خاتون کو دشمنوں نے قید کرلیا پھر ان پر مسلمان غالب آگئے اور وہ ایک خاتون مسلمان کے حصہ میں آئی تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت شعبی نے فرمایا: جن سے عہد ہے ان کو واپس کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35763، ترقيم محمد عوامة 34204)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35763 in Urdu