🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. الرجل يكتب إلى أهل الكتاب كيف يكتب
اھل کتاب کو خط کس طرح لکھا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34230 ترقیم الشثری: -- 35791
٣٥٧٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور قال: سالت إبراهيم ومجاهدا كيف يكتب إلى اهل الذمة؟ قال مجاهد: يكتب: السلام على من اتبع الهدى.
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ذمیوں کو خط کیسے لکھا جائے گا؟ حضرت مجاہد نے فرمایا: ان کو السَّلاَمُ عَلَی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدَی لکھا جائے گا (سلامتی ہو اس پر جو ہدایت کی پیروی کرے) اور حضرت ابراہیم نے فرمایا سلام علیک لکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35791، ترقيم محمد عوامة 34230)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35791 in Urdu