🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. باب السباق والرهان
گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34233 ترقیم الشثری: -- 35795
٣٥٧٩٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك قال: سمعت عياضا الاشعري قال: شهدت اليرموك قال: فقال ابو عبيدة بن الجراح: من يراهنني؟ قال: فقال شاب: انا إن لم تغضب، قال: (فسبقه) (١) ، قال: فرايت عقيصتي ابي عبيدة تنقزان وهو خلفه على فرس (عربي) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (سيفه).
(٢) في [س]: (غربي).
(٣) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه أحمد (٣٤٤)، وابن حبان (٤٧٦٦)، والضياء (٢٦٢)، والبيهقي ١٠/ ٢١، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣١)، والطبراني (٣٦٢)، وابن عساكر ٤٧/ ٢٥٤، وسيأتي بسياق أتم ١٣/ ٣٤.

حضرت عیاض، اشعری رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ میں جنگ یرموک میں حاضر تھا، حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے فرمایا کون مجھ سے گھوڑے کی ریس لگائے گا؟ ایک نوجوان نے کہا کہ میں لگانے کو تیار ہوں اگر آپ غصہ نہ کریں تو، راوی فرماتے ہیں کہ پس وہ ان سے آگے نکل گیا، میں حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی زلفوں کو دیکھ رہا تھا کہ وہ بکھری ہوئی تھیں اور وہ ان کو ہٹا رہے تھے اور وہ اس نوجوان کے پیچھے عربی گھوڑے پر سوار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35795، ترقيم محمد عوامة 34233)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35795 in Urdu