مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. باب السباق والرهان
گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
ترقیم عوامۃ: 34237 ترقیم الشثری: -- 35800
٣٥٨٠٠ - حدثنا حفص بن غياث عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: لا باس برهان الخيل إذا كان (فيها) (١) فرس محلل، إن سبق كان له السبق وإن لم يسبق لم يكن عليه شيء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) أخرجه مالك ٢/ ٤٦٨.
حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو گھوڑوں سے ریس لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر ان میں ایک تیسرا گھوڑا بھی شامل کردیا جائے اگر وہ سبقت لے جائے تو اس کیلئے جیتنے کا انعام ہوگا اور اگر وہ سبقت نہ لے کر گیا تو اس پر کچھ نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35800، ترقيم محمد عوامة 34237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35800 in Urdu