🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. باب السباق والرهان
گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34239 ترقیم الشثری: -- 35802
٣٥٨٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن سماك عن عبد الله بن حصين العجلي ان حذيفة سبق الناس على فرس له اشهب، قال: فدخلت عليه وهو ⦗٤٩٧⦘ جالس على قدميه، ما (تمس إليتاه) (١) الارض فرحا به، يقطر عرقا، وفرسه على معلفه، وهو جالس ينظر إليه والناس يدخلون عليه يهنئونه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يمس)، وفي [جـ، ط]: (تمس).
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن حصين هكذا سماه إسرائيل، وسماه غيره عبد اللَّه بن عميرة بن حصن، وهو أبوسلامة في الأثر بعده، وأخرجه عبد الرزاق (٩٦٩٧).

حضرت عبد اللہ بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کا اشھب نامی گھوڑا تھا جس پر سوار ہو کر وہ لوگوں سے گھوڑ دوڑ میں سبقت لے گئے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں ان کے پاس حاضر ہوا تو وہ اپنے قدموں پر بیٹھے تھے ان کی پشت زمین پر نہیں لگ رہی تھی خوشی کی وجہ سے پسینے میں شرابور تھے اور پسینہ ٹپک رہا تھا اور ان کا گھوڑا چراگاہ میں بندھا ہوا تھا اور وہ اس کی طرف دیکھ رہے تھے اور لوگ ان کے پاس آ کر ان کو مبارک باد دے رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35802، ترقيم محمد عوامة 34239)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35802 in Urdu