مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. باب السباق والرهان
گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
ترقیم عوامۃ: 34244 ترقیم الشثری: -- 35807
٣٥٨٠٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا سعيد بن (زيد) (١) عن (٢) الزبير ابن خريت عن ابي لبيد قال: ارسلت الخيل والحكم بن ايوب على البصرة قال: فخرجنا ننظر إليها، فقلنا: لو ملنا إلى انس بن مالك، فملنا إليه وهو في قصره بالزاوية، فقلنا له: يا ابا حمزة اكانوا يتراهنون على عهد رسول الله ﷺ؟ قال: نعم، والله لراهن -يعني رسول الله ﷺ على فرس يقال له سبحة، فجاءت سابقة، فهش لذلك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (أبي).
(٣) حسن؛ أبو لبيد صدوق، وكذلك سعيد بن زيد، أخرجه أحمد (١٢٦٢٧)، والدارقطني ٤/ ٣٠١، والطحاوي في شرح المشكل (١٨٩٩)، والبيهقي ١٠/ ٢١، والدارمي (٣٤٣٠).
حضرت ابو لبید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس گھوڑا بھیجا گیا درآنحالیکہ حضرت حکم بن ایوب بصرہ پر حاکم تھے، ہم باہر نکلے تاکہ اس کو دیکھ سکیں، ہم نے کہا کہ اگر ہم حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک کے پاس جاتے تو اچھا ہوتا پھر آپ کی طر ف گئے وہ محل کے کونے میں تھے، ہم نے ان سے عرض کیا کہ اے ابو حمزہ رضی اللہ عنہ! کیا صحابہ کرام j عہد نبوی 5 میں گھوڑوں کی دوڑ میں مسابقہ کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا جی ہاں خدا کی قسم نبی اکرم 5 اپنے گھوڑے پر ریس لگایا کرتے تھے جس کا نام سبحہ تھا پس ایک مرتبہ وہ سبقت لے گیا پھر اس کیلئے پتے توڑے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35807، ترقيم محمد عوامة 34244)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35807 in Urdu