مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. في (النضال)
تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34247 ترقیم الشثری: -- 35810
٣٥٨١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا (الاعمش عن إبراهيم) (١) (التميمي) (٢) عن ابيه قال: رايت حذيفة بن اليمان بالمدائن يشتد بين هدفين في قميص (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إبراهيم الأعمش).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه سعيد (٢٤٥٧)، والخطيب في تاريخ بغداد ١٤/ ٣٢٨.
حضرت ابراہیم التیمی رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا مدائن میں دو نشانوں کے درمیان باندھ رہے ہیں، ایک قمیص میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35810، ترقيم محمد عوامة 34247)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35810 in Urdu