مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. باب الشعار
جنگ کے نعرہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34262 ترقیم الشثری: -- 35825
٣٥٨٢٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن ابي إسحاق ان النبي ﷺ بعث طلحة (سرية) (١) هي عشرة فقال: شعاركم يا عشر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (بسرية).
(٢) مرسل؛ أبو إسحاق تابعي، أخرجه ابن سعد ٣/ ٢١٩، وأبو الشيخ في أخلاق النبي (٤٦٩).
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کو ایک سریہ میں بھیجا جس میں دس افراد تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا نعرہ یا عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35825، ترقيم محمد عوامة 34262)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35825 in Urdu