🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. باب الشعار
جنگ کے نعرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34264 ترقیم الشثری: -- 35827
٣٥٨٢٧ - حدثنا يزيد قال: اخبرنا حجاج عن قتادة عن الحسن عن سمرة بن جندب قال: كان شعار المهاجرين عبد الله، وشعار الانصار عبد الرحمن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین کا نعرہ عبد اللہ اور حضرات انصار کا نعرہ عبدالرحمن تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35827]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35827، ترقيم محمد عوامة 34264)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35827 in Urdu