مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. السباق على الأقدام
دوڑنے کا مقابلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 34274 ترقیم الشثری: -- 35837
٣٥٨٣٧ - حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: حدثني رجل عن ابي سلمة عن عائشة قالت: خرجنا مع رسول الله ﷺ في سفر، فنزلنا منزلا فقال رسول الله ﷺ:" (تعالي) (١) حتى اسابقك"، قالت: فسابقته فسبقته، وخرجت معه بعد ذلك في سفر آخر، فنزلنا منزلا (فقال) (٢) :) (تعالي) (٣) حتى اسابقك"، قالت: فسبقني، فضرب بين كتفي وقال:"هذه بتلك" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (تعال).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [أ].
(٤) مجهول؛ لإبهام الرجل، أخرجه أحمد (٢٤١١٩)، والنسائي في الكبرى (٨٩٤٣)، وابن حبان (٤٦٩١)، وابن ماجه (١٩٧٩)، والشافعي في السنن (٢٧٦)، والحميدي (٢٦١)، والطحاوي في شرح المشكل (١٨٨٠)، والطبراني ٢٣/ (١٢٥)، والبيهقي في المعرفة (١٩٤٥١)، والطيالسي (١٤٦٢)، وإسحاق (٨٠٦).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم لوگ رسول اکرم 5 کے ساتھ ایک سفر میں تھے ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا آؤ دوڑ لگاتے ہیں، ہم نے مسابقہ کیا اور میں سبقت لے گئی، پھر آپ کے ساتھ ایک اور سفر میں تھے اور ہم نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: آؤ دوڑ لگاتے ہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے سبقت لے گئے اور پھر میرے کندھے کے درمیان ہاتھ مار کر فرمایا یہ اس مقابلہ کا بدلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35837، ترقيم محمد عوامة 34274)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35837 in Urdu