🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. العبد يخرج قبل سيده من دار الحرب
جو غلام اپنے آقا سے قبل درالحرب سے نکل جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34282 ترقیم الشثری: -- 35845
٣٥٨٤٥ - حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن ابي سعيد (الاعسم) (١) ان رسول الله ﷺ قضى في العبد وسيده قضيتين: قضى في العبد إذا خرج من دار الحرب قبل سيده (فهو حر) (٢) ، فإن خرج سيده بعده لم (يرده) (٣) عليه وإن خرج السيد قبل العبد من دار الحرب ثم خرج العبد بعده (رده) (٤) على سيده (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الأعشم).
(٢) زادها في [هـ]، أخذًا مما سبق في كتاب أقضية رسول اللَّه ﷺ ١٠/ ١٦٤ برقم [٣١٠١٥].
(٣) في [هـ]: (يرد).
(٤) في [هـ]: (رد).
(٥) مرسل مجهول؛ سعيد بن الأعصم الأسدي ليس صحابيًا بل هو مجهول، وأخرجه سعيد بن منصور (٢٨٠٦).

حضرت ابو سعید الاعسم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام کے متعلق فیصلہ فرمایا تھا کہ اگر وہ اپنے آقا سے قبل دارالحرب سے نکل آئے تو وہ آزاد ہے اور پھر بعد میں اس کا مالک آجائے تو واپس نہیں لوٹایا جائے گا اور اگر مالک غلام سے پہلے دارالحرب سے آجائے پھر غلام اس کے بعد آئے تو وہ غلام آقا کو دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35845، ترقيم محمد عوامة 34282)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35845 in Urdu