🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. العبد يخرج قبل سيده من دار الحرب
جو غلام اپنے آقا سے قبل درالحرب سے نکل جاتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34284 ترقیم الشثری: -- 35847
٣٥٨٤٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن سماك عن عكرمة قال: كان الرجل إذا جاء من العدو مسلما قبل ماله ثم جاء ماله بعده كان احق به، وإن جاء ماله قبله (كان) (١) (حرا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (جرًا).

حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دشمن کے ملک سے مسلمان ہو کر اپنے مال (غلام) سے قبل مسلمانوں کے پاس آجائے پھر بعد میں اس کا مال آئے تو وہ اپنے مال کا زیادہ حقدار ہے اور اگر اس کا غلام پہلے آجائے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35847، ترقيم محمد عوامة 34284)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35847 in Urdu