🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. في عقد اللواء واتخاذه
جھنڈا باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34297 ترقیم الشثری: -- 35860
٣٥٨٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن إبراهيم بن المهاجر عن إبراهيم ان النبي ﷺ عقد لعمرو بن العاص لواء في غزوة ذات السلاسل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا.
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ ذات السلاسل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کو جھنڈا باندھ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35860، ترقيم محمد عوامة 34297)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35860 in Urdu