🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
178. أي يوم يستكب أن يسافر فيه و (أي) ساعة
کس دن اور کن اوقات میں سفر کرنا مستحب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34305 ترقیم الشثری: -- 35868
٣٥٨٦٨ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون عن واصل مولى ابي عيينة ان النبي ﷺ (كان) (١) يسافر يوم الخميس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مرسل، واصل من تابعي التابعين.

حضرت واصل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کے دن سفر فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35868، ترقيم محمد عوامة 34305)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35868 in Urdu