🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
178. أي يوم يستكب أن يسافر فيه و (أي) ساعة
کس دن اور کن اوقات میں سفر کرنا مستحب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34307 ترقیم الشثری: -- 35870
٣٥٨٧٠ - حدثنا شريك عن علي بن (زيد) (١) عن سعيد بن المسيب قال: قال رسول الله ﷺ:"اللهم بارك لامتي في بكورها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يزيد).
(٢) مرسل ضعيف؛ سعيد تابعي، وعلي بن زيد ضعيف.

حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاط میں دعا فرمائی کہ اے اللہ! میری امت کے صبح کے اوقات میں برکت عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35870، ترقيم محمد عوامة 34307)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35870 in Urdu